Tuesday, December 25, 2018

کشمش کو 10دنوں تک صرف اس طریقے سے استعمال کریں، گھوڑوں جیسی طاقت نہ آجائے تو پھر نہ کہنا

کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر اس کا روز استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ کا استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سےکام کرتا ہے۔کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے، کشمش کو آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔کشمش میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔کشمش میں پوٹاشیم اور میگنیشم ہوتا ہے جو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں، معدے میں تیزابیت کی شدت بڑھنے سے جلدی امراض، جوڑوں کے امراض، بالوں کا گرنا، امراض قلب اور کینسر تک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔کشمش میں موجود اجزاءآنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے تحفظ ملتا ہے۔ اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین، وٹامن اے اور کیروٹین بھی بینائیکو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔کاربوہائیڈریٹس اور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے، کشمش کا استعمال وٹامنز، پروٹین اور دیگر غذائی اجزاءکو جسم میں موثر طریقے سے جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باڈی بلڈرز اور ایتھلیٹس کشمش کا استعمال عام کرتے ہیں۔اس میوے میں موجود آئرن بے خوابی یا نیند نہ آنے کے عارضے سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے جبکہ نیند کا معیار بھی بہتر ہوتا ہے۔آئرن، پوٹاشیم، بی وٹامنز اور اینٹی آکسائیڈنٹس بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے میں مدد دیتے ہیں، خاص طور پر پوٹاشیم خون کی شریانوں کے تناؤ کو کم کرتا ہے اور بلڈ پریشر کو قدرتی طور پر کم کرتا ہے۔ اسی طرح قدرتی فائبر شریانوں کی اکڑن کو کم کرتا ہے جس سے بھی بلڈ پریشر کی سطح میں کمی آتی ہے۔اس میں موجود کیلشیئم ہڈیوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے جو ہڈیوں کی مضبوطی برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے ان کا استعمال معمول بنانا گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرتا ہے۔نسخہ اچھالگاہوتولازم شیئرکریں

Monday, December 24, 2018

اگر سوتے ہوئے آپ کی رال بہتی ہے تو آپ بہت خوش قسمت ہیں

سلام علیکم دوستو: اکژ اوقات جب ہم سو رہے ہوتے ہیں تو ہمارے منہ سے رال بہہ رہی ہوتی ہے ۔جس کو ہم میں اکژلوگ پریشان کن مسئلہ اور باعث شرمندگی سمجھتے ہیں ۔ اگر آپ بھی انہیں لوگوںمیں سے ہیں تو اب آپ کو اس پر شرمندہ ہونے کی بلکل بھی ظرورت نہیں بلکہ جو بات میں اب بتانے جا رہا ہوں
وہ جان کر آپ خود کو انتہائی خوش قسمت سمجھیں گے سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہےکہ اگر سوتے ہوئے آپ کے منہ سے رال بہتی ہے تو نا صرف اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں بلکہ آپ بہت خوش قسمت مکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچے ویڈیو پرکلک کریں
بھی ہیں ۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ جو لوگ پر سکون نیند حاصل کرتے ہیں اور جن کے خواب انتہائی مثبت نوعیت کے ہوتے ہیں ان کی رال نیند کے دوران اکثر بہہ نکلتی ہے ۔یعنی نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ نیند کا ابتدائی مرحلہ جسے ریپڈ آئی موومنٹ کہتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ اور گڑبڑکے مکمل ہوتا ہے اور اس کے بعد آپ پر سکون اور گہری نیند میں چلے جاتے ہیں ۔ یہ اس بات کی علامت ہے
کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے اور آپ کا جسم اور دماغ نیند سے بھر پور استفادہ کر رہا ہے ۔ماہرین کہ یہ بھی کہنا ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ نیند کے دوران کبھی بھی رال بہنے کا واقعہ پیش نہیں آتا انہیں نیند سے متعلقہ کچھ نہ کچھ مسائل ظرور در پیش ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ پوری نیند حاصل نہیں کر رہے ہوتے یا ان کی نیند پر سکون نہیں ہے ہوتی ۔۔اگر یہ تحریر اچھی لگی ہو تو لائک اور شیئر کریں ۔جزاک اللہ

Saturday, December 22, 2018

یہ اسم پڑھ کر دعا کی جاۓ انشاللہ قبول ہوگی

آج میں آپ کو ایسا طوفہ دینے جا راہا ہوں جو آپ کو زندگی میں بہت کام آئے گا ۔اور ایک چھوٹا سا عمل ہے جس سے ہزاروں حاجات انشاء اللہ پوری ہو جائیں گی ۔اللہ کے ناموں کے اندر بہت بڑی طاقت ہے۔اور بہت بڑی برقت ہے۔اللہ کا ایک نام ہے جس کی برقت سے پوری کائنات کا وجود قائم ہے ۔ جب اللہ کا نام نہ رہے گا تو سب کچھ ختم ہو جائے گا دنیا میں کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ۔
آپ ۖ نے فرمایا جب تک لآ اِلہ اِلا اللہ محمد رسول اللہِ کہنے والا دنیا میں ایک آدمی بھی موجود ہو گا تو یہ نظام کا مکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچے ویڈیوپرکلک کریںکائنات موجود رہے گا ۔اللہ پاک بہت برقت والے اور طاقت والے ہیں ۔ دوسرا رحمان کا نام یہ اللہ کا صفاتی نام ہے اور اللہ کے صفاتی نام بہت ہیں ۔یا اللہ یا رحمن یہ دو نام اتنی عظمت والے ہیں اتنی برقت والے ہیںاگر رات کو سونے سے پہلے ان ناموں کو پڑھ لیںپڑھنے کی تعداد کوئی بھی نہیں ہے جتنا آپ پڑھ سکو ۔وضو کر کے اپنے بستر پے پڑھنا ہے اور یاد رکھیں آپ کا بستر بھی پاک ہونا چاہیے جسم کا پاک ہونا ظروری ہے اور بستر بھی پاک ہو آپ اپنے بستر پر لیٹ کر یا اللہ یا رحمن اللہ کے یہ نام پڑھنے ہیں اس کی کوئی تعداد نہیں جتنا آپ سے پڑھ سکیںآپ نے پڑھنا ہے ۔
لیکن کم از کم ایک ہزار مرتبہ آپ لازم پڑھیں۔اول آخر درود شریف لازم پڑھیں۔اللہ کے یہ صفاتی نام پڑھتے ہوئے اللہ کے ان ناموں کا زکر کرتے ہوئے آپ کی کوئی بھی حاجت ہو گی اس کا تصور آپ اپنے زہن میں رکھنا ہے ۔انشا ء اللہ آپ کی جائز ظروریات آپ کی حاجت لازم پوری ہو گی ۔ اگر آپ کسی پریشانی میں پر گئے ہیں تو انشا ء اللہ آپ یہ وظیفہ کریں گے تواللہ تعالی آپ کی پریشانی کو دور کر دے گا ۔ویسے بھی دوستو اللہ کا زکر کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے آپ اللہ کے یہ نام لازم پڑھ کر سویا کریں اگر ہماری وظیفہ اچھا لگا ہو تو لازم لائک کریں اور شیئر بھی

ایسا راز جس کا جواب اللہ کے رسولﷺ نے ہی دے دیا

عام طور پر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہ جاتی ہیں۔ اس حوالے سے سائنسی توجیہات بھی پیش کی جاتی ہیں تاہم اس سوال کہ مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہ جاتی ہیں؟کا جواب خود سرور کونین ، والی دو جہان حضرت محمدﷺ نے دیتے ہوئے رب تعالیٰ کے اس راز سے قیامت تک آنے والے انسانوں کو آگاہ فرما دیا تھا ۔آپؐ نے فرمایا تھا کہ جب کوئی فوت ہوتا ہے تو اسکی آنکھیں ایک ایسا منظر دیکھ رہی ہوتی ہیں جو زندوں کو نظر نہیں آتا۔ احادیث کی مستند کتابوں ابو مسلم اور ابن ماجہ کی روایات کے مطابق جب صحابی رسولؐ حضرت ابو سلمہؓ کا آخری وقت آیا تو رسول کریمؐ ان کی عیادت کیلئے تشریف لائے
وہ اس وقت نزع کے عالم میں تھے ، گھر میں افسردگی کا ماحول تھا اور گھر کے ایک گوشے میں خواتین رو رہی تھیں۔ اس موقع پر آپؐ نے فرمایا میت کی جان نکل رہی ہوتی ہے تو اس کی نگاہیں پرواز کرنے والی روح کا پیچھا کرتی ہیں، تم دیکھتے نہیں کہ آدمی مر جاتا ہے تو اس کی آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں‘‘جب حضرت ابوسلمہؓ کا دم نکل گیا تو آپﷺ نے دست مبارک سے ان کی آنکھیں بند کر دیں۔اس موقع پر آپ نے ابو سلمہؓ کے گھر کی خواتین جو رو رہی تھیں ان کو تلقین فرمائی کہ آپﷺ نے عورتوں کو تلقین کی کہ (میت پربین کرتے ہوئے) اپنے لیے بددعا نہیں، بلکہ بھلائی کی دعا ہی مانگیں، کیونکہ فرشتے میت اور اس کے اہل خانہ کی دعا یا بددعا پر آمین کہتے ہیں۔حضرت ابو سلمہؓ کی وفات پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوسلمہؓ کے لیے یوں دعا فرمائی’’ اے اللہ، ابوسلمہ کی مغفرت کر دے۔ ہدایت یافتہ افراد (اہل جنت) میں ان کا درجہ بلند کر دے۔ پس ماندگان میں ان کا قائم مقام ہو جا۔ اے رب العٰلمین، ہماری اور ان کی مغفرت کردے۔ قبر میں ان کے لیے کشادگی کر دے اور اسے منور کر دے ‘‘۔روایت میں آتا ہے کہ یہ حضرت ابو سلمہ ؓ ہی تھے کہ جن کی نماز جنازہ کے دوران رسول اللہﷺ نے پہلی بار 9تکبریں فرمائیں۔

Thursday, December 20, 2018

پیسے کی تنگی ہے تو یہ وظیفہ کریں

بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا ۔جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے ۔گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی ۔اس مسئلہ میں مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ورد کریں۔تو انشاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہوجائے گا۔یہ مجرب وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے بہترین علاج بھی۔جودکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یاغنی پڑھے گا تو انشاء اللہ کاروبار میں برکت ہوگی اور کبھی نقصان نہ ہوگا۔جمعرات کے دن یا جمعہ کی رات میں انیس ہزار مرتبہ اس اسم پاک کا ورد کرنا اور ہمیشہ اس عمل کو جاری رکھنا انسان کو غیب سے تونگر اور دولت والا بنا دیتا ہے ۔ یہ بڑا مجرب عمل ہے ۔جس شخص کی دکان نہ چلتی ہو یا آمدن بہت کم ہو یا دکان پہلے بہت چلتی تھی ،اب آمدن کم ہوگئی ہے تو اسے چاہیئے کہ صبح دوکان کھول کر سکون سے روزانہ ہزار مرتبہ یا غنی کا ورد کرے اور اس دوران کاروبار بھی کرتا رہے ۔ انشاء اللہ بہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی۔

Saturday, December 8, 2018

ٹماٹر کے ذریعے بننے والے اس نسخے پر عمل کریں







ٹماٹر جلد کی ٹون کو بہتر کرنے اور چہرے کو نکھارنے کے لئے انتہائی مفید ہے ساتھ ہی یہ چہرے کی رنگت کو بھی اجاگر کردیتا ہے۔ ٹماٹر میں وٹامن سی کی ایک وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو جلد کی رنگت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ فیئر بھی کرتی ہے۔ اسی طرح اگر ٹماٹر کو مختلف چیزوں کے ساتھ ملا کر چہرے پر اپلائی کیا جائے تو اس سے جلد کے ڈیڈ سیلز، ایکنی، پمپلز اور نشانات کا بھی خاتمہ ہوتا ہے۔آج ہم آپ کو ٹماٹر استعمال کرنے کے وہ منفرد طریقے بتانے جارہے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنی جلد کی رنگت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ نشانات اور پمپلز وغیرہ سے بھی چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ ٹماٹر کا فیس ماسک جلد کی چمک کے لئے آپ کو ماسک بنانے کے جو چیزیں درکار ہوں گی وہ یہ ہیں۔ کچھ ٹماٹر لیں اور ان کو میش کرلیں اس کے بعد اس میں تھوڑا دلیا اور دہی ڈالیں اور اچھی طرح سے مکس کرلیں، آپ کا فیس ماسک تیار ہے۔
ماسک کی تیاری کے بعد آپ اسے چہرے پر لگائیں اور تقریباً 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ 20 منٹ پورے ہونے کے بعد اسے دھولیں نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا۔ یہ ماسک آپ کے سورج سے متاثرہ چہرے کو چمکدار اور فیئر کردے گا۔ ٭آپ سن ٹین سے متاثرہ چہرے کے لئے ٹماٹر اور لیموں کا رس بھی استعمال کرسکتے ہیں۔کچھ ٹماٹر کاٹیں اس میں لیموں کا رس ملائیں پھر اسے چہرے کے متاثرہ حصوں پر لگائیں اور پھر کچھ دیر چھوڑ دیں۔ پھر دھونے سے پہلے کچھ پانی لیں اور اسے چہرے پر اچھی طرح مساج کرلیں اور دھولیں۔ ٭اسی طرح اگر آپ بلیک ہیڈز کا علاج تلاش کررہے ہیں تو وہ بھی جانیئے، تھوڑی سی ملتانی مٹی لیں اور اس میں ٹماٹر کا رس شامل کریں پھر اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔ 15 منٹ تک لگائے رکھنے کے بعد ذرا سا پانی لیں اور اچھی طرح مساج کریں اور پھر اسے نیم گرم پانی سے دھولیں۔ٹماٹر کے ذریعے چہرے کی صفائی:اس کے لئے آپ کو صرف دو اجزاء درکار ہوں گے، ایک ٹماٹر اور دوسرا چینی۔ ایک ٹماٹر کو کاٹیں اور اس پر ایک چائے کا چمچ چینی ڈال دیں جب وہ گھُل جائے تو اس سے اپنے چہرے پر مساج کریں۔ایسا کرنے سے آپ کی اسکن کے ڈیڈ سیلز غائب ہوجائیں گے اور جلد صاف ستھری ہوجائے گی۔ٹماٹر کے ذزیعے چہرے کی جھریاں مٹانااس کے لئے آپ کو 3 اجزاء ٹماٹر، لیموں اور روئی درکار ہوں گے۔ چائے کے چمچ ٹماٹر اور 2 ہی چائے کے چمچ لیموں کا جوس لیں اس کو اپنے چہرے پر ایک روئی کے ذریعے مساج کریں اور 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں اور پھر دھولیں

کشمش کو 10دنوں تک صرف اس طریقے سے استعمال کریں، گھوڑوں جیسی طاقت نہ آجائے تو پھر نہ کہنا

کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ ع...